14 اگست، 2026، 11:03 AM

مغربی یمن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز پر یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے

مغربی یمن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز پر یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے

یمنی ذرائع کے مطابق مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی عرب کے حامی جنگجوؤں کے ٹھکانوں اور کیمپوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ فورسز کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی عرب سے وابستہ فورسز کے ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

اسی دوران الخوخہ اور المخا کے علاقوں میں بھی ان فورسز کے ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

تاہم اب تک ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ممکنہ ہلاکتوں یا نقصانات کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1940666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha